ضلع لاہور
ایسی صورت میں نئے بنک ڈرافٹ کے ساتھ دوبارہ آن لائن درخواست جمع کروائیں۔ نیلامی والے دن درخواست کا پرنٹ بمعہ بنک ڈرافٹ ہمراہ لائیں۔
براہ کرم تمام معلومات درست درج کریں۔ اگلے مرحلے میں درخواست جمع کروانے سے پہلے مکمل تصدیق کا موقع دیا جائے گا۔